آرٹ کاغذ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک قسم کا دو طرفہ چکنا اور چمکدار کاغذ جو معمولی کاغذ سے زیادہ دبیز ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک قسم کا دو طرفہ چکنا اور چمکدار کاغذ جو معمولی کاغذ سے زیادہ دبیز ہوتا ہے۔